دار التصنیف
قسم کلام: اسم ظرف مکان
معنی
١ - تصنیف و تالیف کا مرکز، کتابوں کی اشاعت و طباعت کا مرکز۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف مکان ١ - تصنیف و تالیف کا مرکز، کتابوں کی اشاعت و طباعت کا مرکز۔